اہل دل
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - دل میں انسانوں کا درد رکھنے والے، پاک باطن اور صاف باطن لوگ، صوفی۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - دل میں انسانوں کا درد رکھنے والے، پاک باطن اور صاف باطن لوگ، صوفی۔ brave spirited; liberal generous